Advertisement

احسن محسن اکرام نے اپنے مداحوں سے کیا سوال پوچھ لیا؟

پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے مداحوں سے ایک سوال کیا ہے جس کا جواب دینا سب کے لئے تقریباً ناممکن ہوگیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اپنے مداحوں سے ایک سوال کیا ہے۔

اداکار احسن محسن اکرام کی جانب سے کئے جانے والے سوال  کا جواب ڈھونڈنے کے لئے مداح پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔

اداکار کی جانب سے کیا جانے والا سوال کوئی عام سوال نہیں بلکہ یہ ایک پہیلی ہے جو کہ ریاضی سے تعلق رکھتی ہے۔

Advertisement

ریاضی کے اس سوال میں کل چار ہندسے موجود ہیں جن میں سے 3 ہندسوں کا ٹوٹل موجود ہے جبکہ 1 ہندسہ ایسا ہے جس کا جواب اداکار نے مداحوں سے مانگا ہے۔

اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے مداحوں کو یہ سوال ایک چیلنج کے طور پر دیا ہے اور کہا ہے کہ ’اگر آپ ذہین ہیں تو اس سوال کا جواب دیں۔‘۔

 

تو کیا آپ اس سوال کا جواب دینے کے قابل ہیں اور خود کو اتنا ذہین سمجھتے ہیں کہ اس سوال کا اجواب آسانی سے دے سکیں گے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version