احسن محسن نے منال کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان شادی کے لمحات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔
احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں ڈھولکی کی تقریب میں منال خان کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے احسن محسن نے لکھا کہ مجھے سب سے زیادہ خوش کر دینے والی جگہ۔
احسن محسن کی پوسٹ پر صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ مشہور شخصیات نے بھی اس ڈانس ویڈیو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

