گلوکار علی ظفر کے گانے کی بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کی پردے کے پیچھے (بی ٹی ایس) بنائی گئی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔
گلوکار نے گانے کے بعد اب اس ویڈیو کی تکمیل کے مراحل کی بی ٹی ایس ویڈیو بھی مداحوں کے لئے شیئر کردی۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیٹ پر موجود تمام ہی لوگ شوٹنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر نے لکھا کہ یہ گانے “لارشا پیخوار” کے پردے کے پیچھے کے کچھ مناظر ہیں۔
جس طرح مداحوں نے علی ظفر کے گانے کو پسند کیا اسی طرح وہ بی ٹی ایس سے بھی محظوظ ہورہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

