Advertisement

اداکار فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ آن اسکرین جوڑی اداکار فواد خان اور صنم سعید کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ یہ دونوں ایک بار پھر سے اسکرین پر ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ جوڑی اب بھارتی اسٹریمنگ سروس زی فائیو کی ویب سیریز میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔

یہ خبریں سوشل میڈیا پر اس وقت گردش کرنے لگیں جب بھارتی فلم ساز وہدایتکار شیلجا کیجریوال نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر پاکستانی اداکار فواد خان کی تصویر شیئر کی ۔

انہوں نے فواد خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار زندگی کامیاب ہوگئی ۔

شیلجا کیجریوال کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک مداح نے پوچھا کہ کیا صنم اور فواد اس پراجیکٹ پر ساتھ کام کررہے ہیں ؟

جس کے جواب میں انہوں نے ایک ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے مداح کو خاموش رہنے کو کہا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مداح اپنی پسندیدہ جوڑی کو بین الاقوامی ویب سیریز میں ساتھ دیکھنے کے لئے بہت پرجوش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version