اداکارہ شگفتہ اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز ماضی کے مقبول ڈرامے ہم سے جُدا نہ ہونا کی یاد ستانے لگی۔
اپنے یادگار ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ انہوں نے ایک دلکش تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ہمایوں سعید کو ٹیگ بھی کیا۔
سینئر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں فخرِ عالم ، قاضی واجد، اعجاز اسلم ، سائرہ خان ، عائشہ خان، بدر خلیل ، ساجدہ سید، ہمایوں سعید و دیگر کو دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ شگفتہ اعجاز کے کیریئر کا یہ اہم ڈرامہ ہے جس میں اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا تھا ،یہ ڈرامہ 2003 میں نشر کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

