Advertisement

شادی کے بعد احسن محسن اکرام کی پہلی سالگرہ کیسی گزری؟

گزشتہ روز شادی کے بعد پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام کی پہلی سالگرہ منائی گئی تھی جس کے لئے ان کی بیوی منال خان نے بہت تیاریاں بھی کی تھیں۔

اداکارہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے اپنے شوہر کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن محسن کی  سالگرہ کے لئے منال خان بہت زیادہ پرجوش اور خوش نظر آرہی ہیں جبکہ احسن محسن کیک کاٹ رہے ہیں جو کہ ایک گاڑی کی شکل کا بنا ہوا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں منال خان اور انکی فیملی جبکہ احسن محسن اور انکی فیملی سب مل کر اداکار کی سالگرہ منانے کے لئے ایک کل رات ایک ڈنر پر بھی گئے تھے۔

اس ڈنر کے لئے اداکارہ منال خان نے بہت خوبصورت اور محبت بھرے انداز میں اپنے شوہر احسن محسن اکرام کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ منال خان نے احسن محسن اکرام کو سالگرہ کے حوالے سے سرپرائز دینے کے لئے  اپنے کمرے کو بھی  بہت اچھے انداز میں سجایا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version