یہ کس مشہور پاکستانی اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر آئے دن مشہور شخصیت اپنے بچپن کے حوالے سے کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسڑی کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھی اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے ۔
اداکار نے انسٹا اسٹوری پر اپنے بچپن کی ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی خوش نظر آرہے ہیں ۔
فیصل قریشی کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement