Advertisement

نیہا راجپوت نے سلمان تاثیر سے اپنی محبت کا اظہار کردیا

پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت نے اپنے شوہر سلمان تاثیر سے اپنی محبت کا اظہار کردیا ہے۔

خوبرو ماڈل نیہا راجپوت نے شادی کے بعد اپنی پہلی پوسٹ جاری کرتے اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے نیہا راجپوت نے اپنے شوہر کا نام لئے بغیر ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ’I love you the most!‘ لکھا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 24 تاریخ کو شہباز تاثیر پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت  کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں ۔

 

بعدازاں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور پاکستان کی معروف ماڈل نیہا راجپوت  کی ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔

 

Advertisement

اس سے قبل شہباز تاثیر اور ماہین غنی 2010 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور جوڑے نے دسمبر 2019 میں راہیں جدا کرلی تھیں۔

Advertisement

شہباز اور ماہین کی شادی کی تقریب  میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے بھی شرکت کی تھی۔

شہباز تاثیر اور ماہین غنی کے ہاں جنوری 2017میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

معروف فیشن ڈیزائنر ماہین غنی نے ماڈل نیہا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ان کی ازدواجی زندگی میں پریشانیاں کھڑی کررہی ہیں۔

اس کے بعد متعدد بار شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version