ایمن خان نے ’امل منیب‘ کو اپنی دنیا قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے اپنی 2 سالہ بیٹی امل منیب کو اپنی چھوٹی سے دنیا قرار دے دیا ہے۔
اداکارہ ایمن خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔
ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے اداکارہ ایمن خان نے کیپشن میں ’My little world‘ لکھا ہے ۔
خیال رہے کہ پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب رواں سال 2 سال کی ہوئیں ہیں جبکہ ان کی سالگرہ بڑے دھوم دھام سے منائی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement