Advertisement

عائزہ خان نے کیا اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی بیٹی حورین سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی بیٹی حورین سے اپنی بے لوث محبت کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے اس حوالے سے ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے جس میں انکی اپنی بیٹی کے ہمراہ کچھ تصاویر بھی ہیں۔

ان تصاویر کے ساتھ ہی اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’Mere dunia ha tujhme kahin’۔

Advertisement

Advertisement

اس سے قبل بھی اداکارہ عائزہ خان مختلف تہواروں کی مناسبت سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائزہ خان اور ان کی بیٹی حورین ایک جیسے کپڑے بھی پہنتے ہیں ۔

Advertisement

خیال رہے کہ رواں سال ماہ جولائی میں اداکارہ کی بیٹی حورین 6 سال کی ہوئیں ہیں اور ان کی سالگرہ بہت دھوم دھام سے منائی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version