Advertisement

شادی کب ہوگی؟ کترینہ کیف نے خاموشی توڑدی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش میں ہیں جبکہ اس سے پہلے ان کی منگنی کی خبر بھی سامنے آئی تھی ۔

اس حوالے سے جاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کا ایک پرانا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی ہے۔

 اس بیان میں اداکارہ کترینہ کیف نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ جس دن وہ اپنی شادی کا فیصلہ کرلیں گی تو وہ اپنی شادی میں پوری دنیا کو دعوت دیں گی۔

خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کا یہ بیان 2015 کا ہے جب وہ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دے رہیں تھیں۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ویکی کوشل کی منگنی کی افواہیں تھیں جس کی تردید کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اپنی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں خاصی مصروف اور ملک سے باہر ہیں جبکہ اداکار وکی کوشل اس دوران ممبئی میں ہی موجود تھے۔

Advertisement

علاوہ ازیں کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ساتھ ہونے کی خبریں 2019 سے خبروں کا حصہ ہیں جبکہ اس حوالے سے بہت سی اہم شخصیات نے بھی اس حوالے سے بات کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version