Advertisement

کنول آفتاب کی اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر

پاکستان کی مقبول ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی اپنے شوہر اور اداکار ذوالقرنین سکندر سے ساتھ  نئی اور دلکش تصاویر سامنے آئیں ہیں۔

ان تصاویر کی مناسبت سے سوشل میڈیا اسٹار کنول آفتاب نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔

اس ویڈیو میں کنول آفتاب  اور ذوالقرنین سکندر  کے نئے فیشن شوٹ کے پس منظر کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں کنول آفتاب کو ایک دلہن اور ذوالقرنین سکندر  کو دولہے کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ جن میں کنول بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی اداکار ذوالقرنین سکندر سے ساتھ شادی ہوئی ہے جس کے بعد ان میں مثبت تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں۔

اس حوالے سے ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بتایا ہے کہ انہوں اپنے شوہر کی درخواست پر اب اپنے سر پر دوپٹہ پہننا شروع کر دیا ہے۔

 

ٹک ٹاکر کنول سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ مختلف تصاویر شئیر کرتی دکھائی دیتی ہیں اور اکثر ان کی تصویروں کے کیپشن میں یہی لکھا ہوتا ہے کہ ہر چیز کے لیے اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version