Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی منفرد انداز میں تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ ہیں۔

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا گیا تھا ۔

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی   نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version