Advertisement

آریان خان کی گرفتاری، شاہ رخ اور اہلخانہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کو جیل میں 20 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ضمانت نا ہونے باعث خان فیملی بہت پریشان ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس سال بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی فیملی دیوالی نہیں منائیگی ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آریان خان کی گرفتاری کے بعد ان کی درخواست ضمانت کو تقریباً 4 بار مسترد کرتے ہوئے انہیں ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا فیلہ کیا گیا ہے۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل میں سخت حالات سے دوچار ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اداکار اور ان کی فیملی نے اس سال دیوالی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ اگلے ماہ 2 نومبر کو اپنی سالگرہ بھی نہیں منائیں گے اور وہ اپنے مداحوں سے درخواست کریں گے کہ ان کی سالگرہ کے روز وہ اداکار کے گھر کے باہر جمع نہ ہوں۔

Advertisement

اسکے علاوہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے آریان کی رہائی تک گھر میں ملازمین کو میٹھا بنانے سے روک دیا ،گوری خان نے گھر کے تمام ملازمین کو حکم دیا ہے کہ جب تک آریان خان کی جیل سے رہائی نہیں ہوتی گھر میں میٹھا نہیں بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version