حریم فاروق کی نئی دلکش تصاویر

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حریم فاوق کی دلکش اور حسین تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے۔
اداکارہ حریم فاروق کی ایونٹ میں لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔
اداکارہ نے ایونٹ کے لئے مغربی طرز کا خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا لک اور سادہ انداز ان کی خوبصورتی بڑھا ریا ہے۔
حریم فاروق کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعرفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News