Advertisement

شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملاقات کے لئے ممبئی جیل پہنچ گئے

بالی وڈ کے کنگ، شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کرنے کے لئے ممبئی جیل پہنچے  جس کی ویڈیو  بھی سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے پھیل رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اپنے بیٹے کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد گزشتہ روز اس سے ملاقات کے لئے آرتھر روڈ جیل پہنچے جہاں میڈیا نے انیں گھیر لیا لیکن شاہ رخ نے کسی سے بات نہ کی۔

 

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ آریان خان کی ضمنت کے لئے اب ہائی کورٹ  میں درخواست ضمانت دی جائے گی ۔

یاد رہے کہ  این ڈی پی ایس نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 2 اکتوبر کی رات  بحری جہاز پر منعقد ہونے والی ریو پارٹی پر اچانک چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔

این سی بی نے ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں آریان خان کی  فلم کی اداکارہ کے ساتھ منشیات کے حوالے سے کی جانے والی واٹس ایپ چیٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی تھی۔

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ چیٹ سے ظاہر ہو رہا تھا کہ آریان خان اور اداکارہ کے درمیان منشیات کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version