Advertisement

اریکا حق نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ دیکھیں تصاویر

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے رواں ماہ 20 تاریخ کو اپنی 18ویں سالگرہ منائی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے اپنی  18ویں سالگرہ کے موقع پر کیا کیا اور کس طرح اپنی سالگرہ کو منایا ، دیکھیں تصاویر۔

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے بہت سادگی کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی جس کے لئے انہوں نے لال رنگ کا کیک بھی کاٹا تھا۔

اسکے علاوہ اریکا حق نے اپنی کچھ تحائف کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے تمام تحائف دینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ بھی اداکیا ہے۔

 

 خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر مقبولیت حاصل کرنے والی ماڈل و ٹاک اسٹار ریکا حق کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد  2 ملین یعنی 20 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔

انسٹاگرام پر یہ سنگِ میل عبور کرنے کے بعد اریکا حق پاکستان کی پہلی ٹک ٹاک ماڈل بن گئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2 ملین فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version