ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ماورہ حسین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی تھی۔
جاری کردہ پوسٹ میں اداکارہ کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے تھے جس کے بعد اداکارہ کی شہرت میں اضافہ ہوگیا ۔
اداکارہ ماورہ حسین کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔
ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News