اداکارہ منال خان کے نئے شوٹ کی چند تصاویر

پاکستانی اداکارہ منال خان کے نئے فیشن شوٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔
اداکارہ منال خان نے اپنے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔
اس تصویر میں اداکارہ منال خان کو ایک نئے انداز اور مغربی طرز کے لک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
منال خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ گیا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

