Advertisement

حنا الطاف کی سب سے بری عادت کونسی ہے؟ آغا علی نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی کونسی عادت سب سے خراب ہے اور کیوں اس حوالے سے ان کے شوہر اداکار آغا  علی نے بتایا ہے۔

اداکار آغا  علی نے ایک ٹی وی شو پر اپنی بیگم اور اداکارہ حنا الطاف کی بری عادت کے حوالے سے سب کو بتایا ہے۔

اداکار آغا علی نے بتایا ہے کہ حنا کی سب سے بری عادت یہ ہے یہ اپنا چشمہ کہیں بھی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔

آغا علی نے بتایا ہے کہ وہ جتنی بار دن میں حنا کا چشمہ ڈھونڈ کر انہیں دیتے ہیں اتنی ہی بار وہ اپنا چشمہ گھما دیتی ہیں۔

خیال رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی شادی گزشتہ برس لاک ڈاؤن کے دوران 22 مئی کو ہوئی تھی۔

اداکارہ حنا الطاف کو شادی کی پیشکش کے حوالے سے ایک انٹرویو میں اداکار آغا علی نے بتایا کہ ہمارا پروپوزل بھی کافی سادگی سے تھا، میں نے حنا سے فون پر پوچھا کہ تم زندگی میں سیٹل ہونا چاہتی ہو، میں بھی ایسا ہی چاہتا ہوں تو چلو شادی کرلیتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب آغا کی تعریف کرتے ہوئے حنا نے بتایا کہ یہ بہت وفادار ہیں، ساتھ ہی اپنی فیملی کا بے حد خیال رکھتے ہیں اور مجھے ان کی یہی خصوصیت پسند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version