Advertisement

آریان کی گرفتاری اور ضمانت مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور صدمہ

منشیات کیس میں آریان خان کی گرفتاری اور درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد این سی بی کی جانب سے شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج دن کے وقت این سی بی نے شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر’’منت‘‘ پر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے چھاپہ مارا ہے۔

اس حوالے سے ایک این سی بی افسر کا کہنا ہے کہ  جب این سی بی افسران پوچھ گچھ کے لیےکسی شخص کے پاس یا کسی مقام پر جاتے ہیں تو اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ وہ شخص  مجرم ہے۔

اسکے علاوہ این سی بی کی ایک اور ٹیم کو و اداکارہ آنانیا پانڈے کے گھر جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس مے متعلق کہا جارہا ہے کہ  این سی بی نے اداکارہ آنانیا پانڈے کو سمن جاری کیا ہے اور انہیں 2 بجے این سی بی کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version