صنم جنگ نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شئیر کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔
صنم جنگ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ کالے رنگ کا مغربی لباس زین تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس زیب تن ی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا پراپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتےہوئے بتایا تھا کہ الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

