یاسر حسین کی عدنان صدیقی کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
یاسر نے انسٹا اسٹوری پر عدنان صدیقی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ عدنان صدیقی، سالگرہ مبارک ہو۔
Advertisement
یاسر حسین نے عدنان صدیقی کے بارے میں لکھا کہ آپ بیسٹ ٹریول پارٹنر ہیں۔
خیال رہے کہ اداکار عدنان صدیقی کو ان کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر بشمول اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے سالگرہ کی مبارکبادی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

