علیزے شاہ کے نئے شوٹ کے مختلف انداز

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کے نئے شوٹ کے میں اپنائے گئے مختلف انداز کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں اداکارہ کو مخلتف انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ علیزے شاہ کو ایک سفید رنگ کے عروسی جوڑے میں محصور کن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
بعدازاں دیگر تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے برائیڈل شوٹ کے لئے ایک مختلف رنگ کے لباس پہنا ہوا ہے جو کہ ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ علیزے شاہ کو شوٹ کے دوان مایوں کی دلہن کے روپ میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو دیکھ کر یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ پیلا جوڑا اداکارہ کی خوبصورتی میں نکھار پیدا کر رہا ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ کو دلہن کے لال عروسی جوڑے میں دیکھا گیا ہے جسے دیکھ کر یہ کہنا مشکل نہیں ہے کہ اداکارہ حقیقت میں دلہن لگ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

