آئمہ بیگ اور شہباز شگری کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری جَلد ہی شادی کرنے والے ہیں۔
حال ہی میں آئمہ بیگ اور اُن کے منگیتر شہباز شگری نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔
شو کے دوران میزبان نے اس جوڑی سے دلچسپ سوالات کیے جن کے جوابات نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
میزبان نے اس جوڑی سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ وہ جلدی ہی شادی کریں گے۔
اداکارہ نے کہا کہ منگنی کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ اب جلدی ہی شادی کی جائے گی۔
Advertisement
آئمہ بیگ نے اس دوران سال مہینے یا تاریخ سے متعلق تو کچھ نہیں بتایا مگر اُن کہنا تھا کہ شادی جَلد ہی کرنے کا ارادہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement