اداکارہ حبا بخاری کے برائیڈل شوٹ کے مختلف انداز

پاکستان کی نوجوان اور تیزی سے ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اپنی باکمال صلاحیتوں کے باعث بہت کم عرصے میں انڈسٹری میں نام کما چکی ہیں۔
حبا بخاری اداکاری میں اپنے جلوے دیکھانے کے بعد کئی برائیڈل شوٹس کا بھی حصہ بنی ہیں جس میں انہیں ایک خوبصورت انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب انہوں نے انڈسٹری میں کام کرنے اور اپنا نام بنانے کا آغاز کیا تھا۔
لیکن وقت گزرتے ہوئے انہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی میں بھی نکھار بنایا ۔
یہ تصویر ان کے حال ہی میں کئے جانے والے ایک پراجیکٹ کی ہے جس میں انہیں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور بہتر انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
بعدازاں اداکارہ حبا بخاری برائیڈل کیمپئن کا حصہ بھی بنی جس میں انہیں ایک بالکل مختلف انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
حال ہی میں اداکارہ کا ایک برائیڈل شوٹ بھی ہوا ہے جس میں انہیں بے حد خوبصورت انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News