پیانو بجاتی عائزہ خان نے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کو ان کی نئی تصاویر میں پیانو بجاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس نے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ان تصاویر کو شیئر کرایا ہے۔
اس تصویر میں اداکارہ عائزہ خان کو پیانو بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے چہرے سے معصومیت چھلک رہی ہے۔
دراصل یہ اداکارہ عائزہ خان نے نئے فوٹو شوٹ سے لی جانے والی کچھ تصاویر ہیں جس میں پیانو کا استعمال صرف تصویر لینے کی خاطر کیا گیا تھا۔
اس شوٹ کے حوالے سے اداکارہ عائزہ نے اپنی مزید تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
اداکارہ کا اس شوٹ میں انداز بالکل مختلف ہے اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

