معروف ٹک ٹاک جوڑی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ٹک ٹاک کی مقبول ترین جوڑی سائلنٹ گرل اور اُسامہ بھلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔
سائلنٹ گرل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اور اُن کے شوہر ٹک ٹاکر اُسامہ بھلی نے اپنے بیٹے کی اُنگلی تھامی ہوئی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں بتایا ہے کہ اُن کے ہاں 8 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ سائلنٹ گرل نے اپنی ایک فیملی فوٹو بھی شیئر کی جس میں اُنہوں نے گود میں اپنے بیٹے کو لیا ہوا ہے اور اُن کے ساتھ اُن کے شوہر بھی موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

