Advertisement

ثناء جاوید نے شیئر کی اپنے نکاح کی کچھ یادگار تصاویر

ثناء جاوید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے نکاح کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر مداح بہت خوش ہیں۔

اداکارہ ثناء جاوید اور پاکستانی گلوکار عمیر جیسوال کے نکاح کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی مناسبت سے اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے۔

Advertisement

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ ثناء جاوید اور گلوکار عمیر جیسوال   رشتہ ازدواج میں منسلک  ہوئے تھے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے انسٹاگرام پر پوسٹ بھی شیئر کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ عمیر جسوال اور ثناء جاوید  سے متعلق کئی عرصے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بن جائیں گے لیکن اس حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے کوئی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version