Advertisement

شوبز اداکار بھی شعیب اختر کے حق میں بول پڑے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بھی پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر کے حق میں بول پڑے ہیں۔

شعیب اختر سے آن ایئر پروگرام کے دوران بدتمیزی پر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اسطرح کسی  بھی مہمان کی نشست کے دوران تذلیل کرنا قابل مذمت ہے۔

Advertisement

عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ شعیب اختر صرف اس قوم کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک لیجنڈری اسٹار ہیں اور ان کو اسطرح کے کلمات کہنا بالکل نامناسب ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ پاکستانی اداکارہ ماورا حیسن نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ قومی ہیرو وہ ہوتے ہیں جو ہمیں دنیا کے نقسشے پر امتیازی حیثیت دلاتے ہیں اور ان کے ساتھ اس طرح کا سلوک ناقابل برداشت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version