Advertisement

عمران اشرف کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے اور اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کے گانے کے ریلیز ہونے کی تاریخ بتادی۔

عمران اشرف نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اور سعدیہ خان کے گانے کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔

شئیر کیے گئے ٹیزر میں محبت کی ایک رومانوی داستان کو بڑے ہی شاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ اُن کا اور سعدیہ خان کا یہ گانا رواں  ماہ21 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ سوچ بینڈ ایک دل کو چُھو لینے والا گانا لے کر آرہا ہے جس کا عنوان تیرا دیوانہ ہے۔

عمران اشرف نے لکھا کہ یہ گانا بلال سعید اور ون ٹو ریکارڈز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے جبکہ اس گانے کے ہدایتکار عدنان کندھار ہیں۔

Advertisement

اداکار عمران اشرف کی پوسٹ پر مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ بےصبری سے اداکار کے گانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version