Advertisement

حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مسٹرڈ اور بلیک کلر کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حنا الطاف کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ آسمانی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version