Advertisement

گلوکار شہزاد رائے کا بچوں کو انوکھا مشورہ

پاکستان کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بچوں کو کنچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔

شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں بچے کو کنچے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں چھوٹا تھا تو میں نے ہمیشہ اپنے بڑوں سے یہی سُنا کہ گندے بچے کنچے کھیلتے ہیں۔

گلوکار نے لکھا کہ حقیقت میں یہ کھیل ہاتھوں سے آنکھوں کو ہم آہنگ کرنے میں مدد کرتا ہے اور چھوٹے بچوں میں مقامی آگاہیوں کی طرح دیگر مہارتیں تیار کرتا ہے۔

شہزاد رائے نے مزید لکھا کہ بزرگ ہمیشہ صحیح نہیں ہوتے لہٰذا احترام کے ساتھ سوالات پوچھیں اور بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version