معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار پنیت راجکمار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنیت راجکمار اپنے جِم میں ورزش کے دوران اچانک گر گئے ،انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ بچ نہ سکے اور دُنیا سے کوچ کرگئے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کو اداکار کی اچانک موت کی خبر سے دھچکا لگا ہے۔
پاور اسٹار کے نام سے مشہور پنیت راجکمار کو ایک ناقابل یقین حد تک شہرت ملی، اُن کی بطور فلم پروڈیوسر کی کوششوں کو بھی زبردست پذیرائی ملی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement