Advertisement

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ پاکستانی ڈرامہ اندسٹری کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

جی یہ تصویر اداکارہ عائشہ عمر کے بچپن کی ہے جو کہ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر گزشتہ ہفتے شیئر کی تھی۔

اپنی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ عمر نے بتایا کہ یہ تصویر اس وقت کی ہے جب ان کی عمر 3 برس تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ اس بچی کو زندگی کے صدموں ، آزمائشوں ، خوشیوں ، کامیابیوں ، ناکامیوں ، محبتوں ، دلوں کے ٹوٹنے اور ترقی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا لیکن اسے سب سے بڑا اور ناقابل تصور صدمہ پہلے ہی مل چکا تھا ایک سال پہلے ہی میں نے اپنے والد کو کھو دیا تھا لیکن میں نہیں جانتی تھا کہ اس کا کیا مطلب ہے، میں ایک باپ کو بھی نہیں جانتی تھی اور پھر بھی میں خوش تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version