Advertisement

دبئی کے بعد منال اور احسن کے سفر کی اگلی منزل کونسی ہے؟

گزشتہ ماہ ازدواجی رشتے میں منسلک ہونے والے منال خان اور احسن محسن اکرام آج کل اپنے ہنی مون کے لئے دبئی میں موجود ہیں ۔

اس سے قبل اس جوڑے نے اپنے ہنی مون  کے لئے مالدیپ میں ایک ہفتہ گزارا تھا جس کے بعد انہوں نے دبئی کا رخ کیا تھا۔

دبئی میں اس جوڑے نے خوب موج مستی کی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے۔

تاہم گزشتہ رات  منال خان اور احسن محسن اکرام دبئی سے اپنی اگلی منزل کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جس کے حوالے سے انہوں نے ایک پوسٹ بھی کیا ہے۔

اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان نے مداحوں  سے سوال کیا ہے کہ کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کی اگلی منزل کیا ہوگی؟

جس کے جوابی کمنٹ میں کچھ مداحوں نے ترکی کو ان کی اگلی منزل قرار دیا ہے جبکہ اداکارہ منال خان کے پوسٹ سے کچھ اور ہی تاثر مل رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ منال خان نے اپنے پوسٹ میں لھا ہے کہ وہ اگلے پیر سے باقاعدگی سے اپنی ڈائٹنگ دوبارہ سے شروع کرینگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version