Advertisement

نورا فتیحی اداکاری سے پہلے کیا کرتی تھیں ؟ جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

بھارتی سیلیبریٹی نورا فتیحی نے اپنی نوجوانی کے دنوں میں کینیڈا میں ایک ریسٹورنٹ میں بطور ویٹریس کام کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نورا فتیحی نے اس کام کے تجربے کا احوال ٹیلی وژن پروگرام میں شیئر کیا۔

نورا نے اپنی اس ملازمت کو دوسری آمدنی کے لئے کیا اور کہا کہ وہ بہت ہی مشکل ملازمت ہے۔

 بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 16 سے 18 سال کی عمر تک یہ ملازمت کی ہے، یہ بہت ہی مشکل ملازمت تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس کام کے لئے آپ کے پاس بات چیت کی بہترین صلاحیت، اچھی شخصیت ہونی چاہئیے ،اس کے علاوہ آپ کو بہت تیز ہونا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کی یادداشت بھی بہترین ہونی چاہئیے۔

Advertisement

نورا کا کہنا تھا کہ کبھی کبھار آپ کے گاہک بہت ناراض ہوسکتے ہیں لیکن آپ کو اس صورتحال کو جھیلنے کے قابل ہونا چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version