Advertisement

دیکھیں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک نئے روپ میں

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک نئے انداز میں نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداح کافی پسند بھی کر رہے ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو شیئر بھی کیا ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کے اس نئے انداز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے ۔

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

Advertisement

Advertisement

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی   نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔

ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہےکہ ابتدائی طور پر انہیں گلوکاری کا شوق تھا اور انہوں نے بطور گلوکار ہی کیریئر کا آغاز بھی کیا تھا لیکن پھر انہیں ایک ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی اور یون وہ اداکاری کی طرف آ گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version