بشریٰ انصاری نے اپنی پینٹنگ کو خود سے زیادہ خوبصورت قرار دیدیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پینٹنگ کو خود سے زیادہ خوبصورت قرار دے دیا۔
اداکارہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایوارڈ یافتہ پاکستانی فنکار شاہد رسام کا بنایا گیا اپنا پورٹریٹ شیئر کیا ہے۔
اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ میری والدہ کے بیڈروم میں میری تصویر۔
اداکارہ نے شاہد رسام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس خوبصورتی سے پینٹ کرنے کا شکریہ۔
واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement