اداکارہ غنیٰ علی نے شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کی اصل وجہ بتا دی

ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ غنیٰ علی نے اپنے شوہر کے پہلے سے شادی شدہ ہونے کے بعد بھی اُن سے شادی کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔
غنیٰ علی نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اُن سے مداحوں کی جانب سے اس بار پوچھا گیا کہ غنیٰ علی نے ایک شادی شدہ مرد ہی سے شادی کیوں کی؟
غنیٰ علی نے جواب میں کہا کہ یہ اُن کی قسمت میں لکھا تھا اور اُنہیں اس فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، اُن کے شوہر بہت اچھے انسان ہیں۔
واضح رہے کہ غنیٰ علی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے شادی کے بعد سے شوہر سے متعلق تنقید کے نشانے پر ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

