Advertisement

علی ظفر گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

گلوکار علی ظفر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے گولڈن ویزا ملنے کا اعلان کیا ہے۔

علی ظفر نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ اُنہوں نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہونے کا اعزاز کرلیا ہے۔

اُنہوں نے انسٹاگرام پر اپنی دیگر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت فخر محسوس کررہے ہیں کیونکہ وہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اپنے پوسٹ میں علی ظفر نے اپنے ملک کے لئے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک تصور کیا جاتا ہے جس کے حوالے سے بے شمار غلط فہمیاں ہیں جبکہ ہمارے ملک میں پیش کرنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version