اداکار ہمایوں سعید کی احمد علی بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ساتھی اداکار احمد عل بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
اداکار ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب پہلے جتنے موٹے نہیں ہو لیکن پھر بھی تم سے پہلے جیسی ہی محبت ہے۔
ہمایوں سعید نے سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو میرے موٹو، آپ کو بہت ساری خوشیاں نصیب ہوں، آپ خوش اور صحت مند رہیں۔
ہمایوں سعید کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے احمد علی بٹ نے لکھا کہ رُلا دیا پگلے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

