فریال محمود کا بولڈ فوٹو شوٹ بنا تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی ہیں۔
فریال محمود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔
فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement