Advertisement

عمر شریف کی قبر سے متعلق گفتگو کے دوران آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف کے ماضی میں دیے گئے انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا  پر وائرل ہوگیا ہے۔

 اس ویڈیو کلپ میں عمر شریف کو اداکار نورالحسن سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں عمر شریف کو روتے ہوئے یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میں بس قبر سے گھبراتا ہوں کیوںکہ قبر جو ہے وہ انسان کا کردار بتاتی ہے۔

عمر شریف کا کہنا تھا کہ قبر میں  پسلیاں پسلیوں میں گھس جاتی ہیں، زبان بول نہیں پاتی اور انسان جواب نہیں دے پاتا یہ ایک خطرناک لمحہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے ہر انسان کی قبر اس انسان کے اعمال بتاتی ہے،انسان مٹی سے بنا ہے اور مٹی میں مل جائےگا۔

Advertisement

یاد رہےکہ عمر شریف  چند روز قبل علاج کی غرض سے امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم جرمنی میں قیام کے دوران ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ انتقال کرگئے۔

امریکا میں عمر شریف کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کے مطابق جرمنی کے اسپتال میں ڈائیلیسز کے 4 گھنٹے بعد عمر شریف کی طبیعت اچانک بگڑی اور دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version