منیب بٹ اور علیزے شاہ کے دلکش شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستانی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کے فیشن شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق منیب بٹ اور علیزے شاہ کا حال ہی میں دلکش انداز میں شوٹ ہوا ہے۔
اس شوٹ کی تصاویر منیب بٹ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی گئی ہیں۔
علاوہ ازیں اداکارہ علیزے شاہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس شوٹ کی تمام تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس شوٹ میں منیب بٹ اورر علیزے شاہ کو ایک جوڑے کی مناسبت سے رومانوی لک دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ اداکارہ علیزے شاہ کو ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News