Advertisement

عائزہ خان کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز میں ان کی خوبصورتی کے جلوے

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنی اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کرایا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے اس ٹک ٹاک ویڈیو  میں انہیں  ایک دلہن کے روپ میں دیکھ جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی اداکارہ عائزہ خان کی بہت سی ٹک ٹاک ویڈیوز سامنے آئی تھیں جسے دیکھ کر مداح خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔

Advertisement

Advertisement

ان ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے اداکارہ نے ملکہ ترنم نور جہاں سمیت بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version