اداکار عثمان مختار کی شادی میں شوبز شخصیات کی شرکت، دیکھیں تصاویر

گزشتہ روز پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی زنیرہ کے ساتھ شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
سوشل میڈیا پر اداکار عثمان مخار کی شادی میں لی جانے والی تصاویر کافی تیزی سے وائرل بھی ہورہی ہیں جس میں مختلف شوبز شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں عثمان مختار اور ان کی زوجہ زنیرہ کو مخلتف شوبز شخصیات کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ساتھ اداکار بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔
اس سے قبل اداکار عثمان مختار کی مہندی کی تقریبات سے ویڈیوز سامنے آئی تھی جس میں انھیں بھرپور جوش میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان کے نامور اداکار عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News