Advertisement

اداکار جیمز بانڈ کی فلم کا باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ڈینیل کریگ کی بطور جیمز بانڈ کی اس فلم نے باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فلم 2021 میں 500 ملین ڈالر کمانے والی دوسری ہالی ووڈ فلم بن جائے گی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جیمز بانڈ کی 25 ویں ایڈونچر فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی آمدنی بدھ کے روز تک مجموعی طور پر 368 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس فلم کی دنیا بھر میں مجموعی آمدنی 474 ملین ڈالر ہے۔

ڈینیل کریگ کی اس فلم نے ابھی وارنر بروسکی فلم  گوڈزیلا vs کانگ  کو پیچھے چھوڑ کر دنیا بھر میں باکس آفس پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

واضح رہے کہ یہ فلم اس ہفتے کے آخر میں فلم فاسٹ اینڈ فیورئس 9 کے بعد 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی سال 2021 کی دوسری ہالی ووڈ فلم ہوگی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version