Advertisement

شنیرا سے ٹوئٹر صارف نے کونسی  فرمائش کر دی؟

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا سے ٹوئٹر صارف نے چھوٹی سی فرمائش کردی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر محمد جنید نامی صارف نے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارف کو وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بلاک کیا ہوا ہے۔

Advertisement

محمد جنید نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے نہیں معلوم وسیم اکرم نے مجھے کیوں بلاک کیا ہے براہِ مہربانی، مجھے اَن بلاک کردیں۔

ٹوئٹر صارف نے شنیرا سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میری سفارش کردیں، شاید آپ کی سفارش سے میری مدد ہوجائے۔

محمد جنید کی سفارش پر ردّعمل دیتے ہوئے شنیرا نے کہا کہ آپ نے خود کوئی منفی ٹوئٹ کیا ہوگا، اسی وجہ سے وسیم نے آپ کو بلاک کیا ہوگا۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگلی بار سوچ سمجھ کر ٹوئٹ کرنا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version