Advertisement

حریم شاہ کی نازیبا حرکت؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم شاہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا گیا تھا جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا تو میری زندگی ہے چل رہا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی تھیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا۔

Advertisement

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version